جمعہ 5 جولائی 2024 - 05:12
حدیث روز | انتخابات میں اپنے آپ کو امیدوار کے طور پر نامزد کرنے والے توجہ کریں

حوزہ / امیرالمؤمنين امام علیہ السلام نے ایک روایت میں ان لوگوں کی خیانت کو بیان فرمایا ہے جو اپنے آپ کو کسی کام کے انجام دینے یا اپنے کو منتخب ہونے کے لیے پیش کرتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"الغدیر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین عليه السلام:

مَنْ تَقَدَّمَ عَلَی قَوْمٍ وَ هُوَ یَرَی فِیهِمْ مَنْ هُوَ أَفْضَلَ فَقَدْ خَانَ اللهَ وَ رَسُولَهُ وَ المُؤمِنینَ.

امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص سماج میں اپنے آپ کو دوسروں پر مقدم جانے جب کہ وہ جانتا ہو کہ اس سے لائق اور قابل افراد موجود ہیں تو یقینا اس نے خدا، پیغمبر اور مؤمنين سے خیانت کی ہے۔

الغدیر، ج 8، ص 291

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha