منگل 2 جولائی 2024 - 05:08
حدیث روز | عمر کیسے زیادہ ہوتی ہے؟

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عمر کو بڑھانے کا راستہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالي للطوسي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَن حَسُنَ بِرُّهُ بِأهلِ بَيتِهِ زید فی عمره

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنے اہل خانہ سے نیک سلوک کرے اس کی عمر زیادہ ہو جاتی ہے۔

الأمالي للطوسي: 425/ 245

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha