حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"ینابیع المودة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسین علیه السلام:
مَنْ دَمَعَتْ عَيْناهُ فينا دَمْعَةً بِقَطْرَةٍ اَعْطاهُ اللّه ُ تَعالى الْجَـنَّةَ
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
جس کی آنکھوں سے ہمارے غم میں ایک قطرہ آنسو جاری ہوا تو خداوند متعال اسے بہشت عطا کرے گا۔
ینابیع المودة، ص 228