۲۷ مهر ۱۴۰۳ |۱۴ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 18, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت ابا عبد الحسین علیہ السلام پر گریہ کرنے کا ثمر بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

یا فاطِمَةُ! کُلُّ عَیْنٍ باکِیَهٌ یَوْمَ الْقیامَةِ اِلاّ عَیْنٌ بَکَتْ عَلى مُصابِ الْحُسَینِ فَاِنِّها ضاحِکَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ بِنَعیمِ الْجَنّةِ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

فاطمہ جان! قیامت کے دن ہر آنکھ رو رہی ہوگی مگر وہ آنکھ جو امام حسین علیہ السلام کی مصیبت اور عزا میں روئی ہو گی۔ وہ آنکھ قیامت کے دن مسکرا رہی ہو گی اور اسے بہشت کی نعمتوں کی خوشخبری دی جائے گی۔

بحار الانوار، ج 44، ص 293

تبصرہ ارسال

You are replying to: .