حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "حیاة الامام الحسین (ع)" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسین علیہ السلام:
خَمْسٌ مَنْ لَمْ تَکُنْ فِیهِ لَمْ یَکُنْ فِیهِ کَثِیرُ مُسْتَمْتِعٍ: اَلْعَقْلُ، وَ الدّینُ وَ الاَدَبُ، وَ الْحَیَاءُ وَ حُسْنُ الْخُلْقِ
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
پانچ چیزیں ایسی ہیں جو ہر کسی میں نہ ہوں تو اس میں زیادہ خیر و بھلائی نہیں ہے۔ وہ پانچ چیزیں یہ ہیں: عقل، دین، ادب، حیا اور خوش اخلاقی۔
حیاة الإمام الحسين (ع)، ج 1، ص 181