حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الفصول المهمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الجواد علیه السلام:
ثَـلاثٌ يَبْلُغْنَ بِالْعَبْدِ رِضْوانَ اللّه ِ تَعالى: كِثْـرَةُ الاْءسْتِغفـارِ وَ لِينُ الْجانِبِ وَ كَثْرةُ الصَّدَقَةِ. وَ ثَـلاثٌ مَنْ كُنَّ فيهِ لَمْ يَنْـدَمْ: تَرْكُ الْعَجَلةِ وَ المْشَوَرَةِ وَ التَّوَكُّلِ عَلىَ اللّه ِ عِنْدَ الْعَزْمِ.
امام جواد علیه السلام نے فرمایا:
تین چیزیں اگر کسی میں پائی جائیں تو خدا کی خوشنودی کا سبب ہیں اور وہ تین چیزیں یہ ہیں:
زیادہ توبہ کرنا، اچھے دوست کی صحبت اختیار کرنا اور زیادہ صدقہ دینا۔
اور تین چیزیں ایسی جو اگر کسی میں پائی جائیں تو وہ ہرگز پشیمان نہیں ہو گا۔ وہ تین چیزیں یہ ہیں:
جلدبازی سے پرہیز کرنا، کاموں کو
انجام دینے میں مشورہ کرنا اور جب کسی کام کو انجام دینے کا ارادہ کر لیں تو خدا پر توکل کرنا۔
الفصول المهمه، 275 / 274
حوزہ/ امام محمد تقی علیه السلام نے ایک روایت میں چھ نصیحتیں بیان فرمائی ہیں۔
-
حدیث روز | ماہ رجب کی فضیلت
حوزہ / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں ماہ رجب کی فضیلت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | کس طرح دوسروں کی اصلاح کریں؟
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں دوسروں کی اصلاح کے طریقہ کار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | قیامت کے دن مؤمن كا مقام و مرتبہ
حوزه / امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن مؤمن کے مقام و مرتبے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | اعتکاف میں اس طرح ہمارے گناہ محو ہوں گے
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں اعتکاف میں گناہ بخشوانے کے طریقہ کار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امام حسین (ع) کے کلام میں پانچ اہم نکات
حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں پانچ اہم نکات بیان فرمائے ہیں۔
-
حدیث روز | ظالم اور مظلوم کے متعلق ہماری ذمہ داری
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں ظالم اور مظلوم کے متعلق ہماری ذمہ داری کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | مؤمن کی حاجت اور ضرورت کو پورا کرنے کی پاداش
حوزه/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں کسی مؤمن کی حاجت اور ضرورت کو پورا کرنے کی پاداش کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | باپ کے احترام کے متعلق امیر المؤمنين (ع) کی نصیحت
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت امام على عليه السلام نے ایک روایت میں باپ کی عظمت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | وہ ذمہ داریاں جو کسی صورت ترک نہیں کی جا سکتیں
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں تین ایسی ذمہ داریوں کی نشاندہی فرمائی ہے جو ہرگز ترک نہیں کی جا سکتیں حتی کہ وہ ذمہ داریاں فاسق شخص سے…
-
مدرسہ علمیہ فاطمیہ کی پرنسپل:
امام محمد تقی علیہ السلام کی زندگی ہمارے لئے تا قیامت نمونہ عمل ہے
حوزہ/ محترمہ شیرین سعیدی نے کہا: امام محمد تقی علیہ السلام کی زندگی تمام شیعوں کے لئے قول و فعل و علم، یعنی ہر میدان میں تا قیامت نمونہ عمل ہے، ہمیں تبلیغ…
-
حدیث روز | امام حسین (ع) کے کلام میں پانچ اہم نکات
حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں پانچ اہم نکات بیان فرمائے ہیں۔
-
حدیث روز | ماہ رجب میں ایک روزہ رکھنے کا ثواب
حوزه / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں ماہ رجب میں ایک دن روزہ رکھنے کے ثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | تین عذر قابل قبول نہیں !!
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں تین عذر بیان فرمائے ہیں جو قابل قبول نہیں ہیں۔
-
حدیث روز | نیک کام کو جلدی انجام دیں
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں کار خیر کو جلدی انجام دینے کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | عقیلہ بنی ہاشم (س) کا مقام و منزلت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں عقیلہ بنی ہاشم سلام اللہ علیہا کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ظلم و ستم کا انجام
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ظلم و ستم کے انجام کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | دنیا یا آخرت؟
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں دنیا اور آخرت کے متعلق نکات کو بیان فرمایا ہے۔
-
شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کے موقع پر کاظمین سیاہ پوش+تصاویر
حوزہ/امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر کاظمین میں ماتمی انجمنوں نے جلوس عزا نکالا اور زائرین نے حرم امام جواد علیہ السلام میں نوحہ و…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
امام محمد تقی (ع) نے امت مسلمہ کی رہبری و رہنمائی کے لیے جس انداز سے حکمت عملی ترتیب دی، اس کی مثال نہیں ملتی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے نویں امام حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت (29 ذیقعد) کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
حدیث روز | قم کے ایک شخص کی لوگوں کو حق کی دعوت
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں قم کے ایک شخص کی لوگوں کو حق کی جانب دعوت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔









آپ کا تبصرہ