اتوار 21 جنوری 2024 - 01:57
حدیث روز | ماہ رجب کی فضیلت

حوزہ / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں ماہ رجب کی فضیلت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لایحضرہ الفقیه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

رَجَبٌ شَهرٌ عَظيمٌ يُضاعِفُ اللّه ُ فيهِ الحَسَناتَ و يَمحُو فيهِ السَّيِّئاتَ

حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:

رجب وہ عظیم مہینہ ہے کہ جس میں نیکیوں میں اضافہ ہوتا ہے اور گناہوں کو پاک کر دیا جاتا ہے۔

کتاب من لا یحضرہ الفقیہ، ج 2 ،ص 92

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha