۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
News ID: 396013
16 جنوری 2024 - 06:35
حدیث روز

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ظلم و ستم کے انجام کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنين علیه السلام:

مَن عَمِلَ بِالجَورِ عَجَّلَ اللّهُ هُلْكَهُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو کوئی بھی ظلم و ستم روا رکھے گا خداوند متعال بھی اس کی ہلاکت اور نابودی میں عجلت سے کام لے گا۔

غررالحكم: ۸۷۲۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .