حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
اِنّ اللهَ یُحِبُّ مِنَ الْخَيْرِ ما يُعَجَّلُ؛
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
خداوند عالم اس نیک کام کو پسند فرماتا ہے جس میں جلدی کی جائے۔
کافی: ج 2، ص 142، ح4