حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
لَوْ لَمْ یَتَوَعَّدِ اللهُ عَلَى مَعْصِیَةٍ لَكَانَ یَجِبُ أَنْ لاَ یُعْصَى شُكْراً لِنِعَمِهِ
امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:
اگر خداوند عالم نے اپنی معصیت کے عذاب سے نہ بھی ڈرایا ہوتا، تب بھی اس کی نعمتوں پر شکر کا تقاضا یہ تھا کہ اس کی معصیت نہ کی جائے۔
نہج البلاغہ، حکمت نمبر 290

حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں مسئلہ گناہ اور نافرمانی کو ایک اور زاویے سے بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | بخیل کی پہچان
حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں کنجوس شخص کی علامت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ماہ رجب اور رحمتِ الہی کا نزول
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں ماہ رجب کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | عفو اور درگذر کرنے کا ثمر
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں معاف اور درگذر کرنے کے ثمرہ کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | کینہ و حسد سے پرہیز کے متعلق امام ہادی (ع) کی نصیحت
حوزه / حضرت امام هادی علیه السلام نے ایک روایت میں دل میں کینہ نہ رکھنے کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔
-
حدیث روز / ماہِ رجب خدا سے وصال کا مہینہ
حوزہ / خداوند متعال نے حدیث قدسی میں ماہ رجب کے متعلق اہم نکتہ کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | دو قسم کے ظلم کہ جن سے منع کیا گیا ہے۔
حوزہ / رسول خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں دو قسم کے ظلم کہ جن سے منع کیا گیا ہے، کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | عید کیا ہے؟
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں انتہائی قابل تأمل حکمت کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | بہت بڑی شرافت اور فضیلت
حوزہ / امام حسن مجتبی علیه السلام نے ایک روایت میں کسی کے سوال کرنے یا مانگنے سے پہلے اسے عطا کر دینے کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ظلم و ستم کا انجام
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ظلم و ستم کے انجام کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | دینی مبلغین کی زحمتوں کا ثمر
حوزہ/ رسول خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں مبلغین کی زحمتوں کے ثمرہ کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | نیک کام کو جلدی انجام دیں
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں کار خیر کو جلدی انجام دینے کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | عاقل و خردمند شخص کی خصوصیات
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں عقلمند شخص کی خصوصیات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ماہ رجب میں ایک روزہ رکھنے کا ثواب
حوزه / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں ماہ رجب میں ایک دن روزہ رکھنے کے ثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ظالم اور مظلوم کے متعلق ہماری ذمہ داری
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں ظالم اور مظلوم کے متعلق ہماری ذمہ داری کو بیان فرمایا ہے۔
آپ کا تبصرہ