منگل 28 اکتوبر 2025 - 03:32
حدیث روز | دل سے شکر ادا کرنے کی پاداش

حوزه/ اس روایت میں امیر المؤمنین امام علی علیه‌ السلام نے خدا کی نعمتوں پر دل سے شکر ادا کرنے کی پاداش کی جانب اشارہ فرمایا ہے.

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "الأمالی للطوسی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے۔

قال امیرالمؤمنین امام علی عليه السلام:

ما أنعَمَ اللّه ُ على عَبدٍ نِعمَةً فَشَكَرَها بِقَلبِهِ إلاّ استَوجَبَ المَزِيدَ فيها، قَبلَ أن يُظهِرَ شُكرَها عَلى لِسانِهِ.

امیر المؤمنین امام علی علیه‌ السلام نے فرمایا:

جب اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو کوئی نعمت عطا فرماتا ہے اور وہ بندہ دل سے اس کا شکر ادا کرتا ہے تو وہ زبان سے شکر کا کلمہ جاری کرنے سے پہلے ہی اس نعمت میں اضافے کا مستحق ہو جاتا ہے۔

أمالی طوسی، ص ۵۸۰، ح ۱۱۹۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha