حوزه/ اس روایت میں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے اسم مبارک کی علت اور ان کے خداوند متعال کے ہاں مقام کو بیان کیا گیا ہے۔
حوزه/ اس روایت میں امیر المؤمنین امام علی علیه السلام نے خدا کی نعمتوں پر دل سے شکر ادا کرنے کی پاداش کی جانب اشارہ فرمایا ہے.