حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «الأمالی للطوسی» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله:
إِنَّما سُمِّيَتِ ابْنَتِي فاطِمَةُ لِأَنَّ اللّهَ عَزَّوَجَلَّ فَطَمَها وَفَطَمَ مَنْ أَحَبَّهَا مِنَ النَّارِ.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
میں نے اپنی بیٹی کا نام "فاطمہ" رکھا چونکہ خداوند متعال نے اسے اور ان کے چاہنے والوں کو آتشِ دوزخ سے دور رکھا ہے۔
أمالی طوسی، ص 300









آپ کا تبصرہ