حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
-
ائمہ معصومین (ع) علیؑ و فاطمہؑ کے لؤلؤ و مرجان ہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین انصاریان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین انصاریان نے کہا: حضرت (ع) اور حضرت فاطمہ (ع)کی برکت سے ہی لؤلؤ و مرجان کا ظہور ہوا ہے، حضرتفاطمہ معصومہ (س) کا وجود مبارک بھی ان دو سمندروں کے ملاپ کا نتیجہ ہے، قم المقدسہ میں اس بی بی کے حرم کی بے پناہ برکتیں ہیں، حوزہ علمیہ قم کہ جو اپنی عظمت کے ساتھ لا تعداد علمائے کرام اور مفسرین کی تربیت تربیت کر رہا ہے اسی وجود پاک کی برکتوں کا نتیجہ ہے۔
-
حدیث روز | حضرت فاطمہ زہرا (س) کی نظر میں بہترین انسان
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں بہترین انسان کا تعارف کروایا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت زہراء (س) کو اس دنیا میں پسند تین اعمال
حوزہ / حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام نے ایک روایت میں اس دنیا کے وہ تین اعمال بیان فرمائے ہیں جو انہیں بہت پسند تھے۔
-
مجلسوں میں جناب سیدہؑ تشریف لاتی ہیں: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مجلسوں میں شرکت کرنے والوں کے ہمیشہ پیش نظر رہے کہ وہ بزم سیدہ عالمیان سلام اللہ علیہا میں حاضر ہوتے ہیں ، اگر انسان اسی تصور کے ساتھ مجلسوں میں حاضر ہو گا تو پڑھنے والا وہی پڑھے گا جو جناب سیدہؑ کو پسند ہے اور سننے والا وہی سنے گا جو آپؑ کو پسند ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان حجۃ الاسلام آقای مہدوی پور:
حضرت فاطمہ زہرا تمام انسانیت کے لئے ہدایت ہیں
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپاگنج مئو میں سالانہ عظیم الشان جشن زہرا اور علمائے پوروانچل کا اہم جلسہ منعقد۔
-
بچوں کی تربیت ماں کا عظیم ترین فریضہ
حوزہ/ ایران کے شہر اراک میں مدرسہ علمیہ ریحانہ النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میں سیدہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت کی تقریب میں اساتذہ، طلباء اور ان کی والدہ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
امام جمعہ شہر کنگان:
قرآن کریم نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کو خیر کثیر کے عنوان سے یاد کیا ہے
حوزہ / ایران کے شہر کنگان کے امام جمعہ نے کہا: حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے افتخارات میں سے ہے کہ قرآن مجید نے انہیں خیر کثیر کے عنوان سے یاد کیا ہے۔
-
کاشان میں بین الاقوامی قاریوں کی موجودگی میں محفلِ انس با قرآن کا انعقاد + تصاویر
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر ایران کے شہر کاشان کے امام جمعہ، حکام، قومی و بین الاقوامی قاریوں اور حفاظِ قرآن کریم اور مختلف طبقات پر مشتمل افراد کی موجودگی میں اس شہر کی "آیت اللہ رضوی مسجد" میں محفلِ انس با قرآن کا انعقاد کیا گیا۔
-
سیدۂ کونینؑ کی ذات اقدس مظہرِ شان خدا ہے: حجت الاسلام تقی عباس رضوی
حوزہ / سیدۂ کونینؑ کی ذات اقدس مظہرِ شان خدا،وحی الٰہی کی ترجمان اور سر چشمہ آیات ومخزن معجزات ہے،یہ ذات اسقدر مقدس و پاکیزہ ہے کہ جس کا حوالہ اور واسطہ ہماری دعاؤں کے مستجاب ہونے کی ضمانت ہے
-
مسلمانوں کے امام کی تنہائی، حضرت فاطمہ زہراء (س) کا اصل غم تھا: استاد مؤمنی
حوزه/ استادِ حوزہ نے اپنے خطاب میں، مسلمانوں کے امام کی تنہائی اور بے کسی حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کا اصل غم قرار دیا۔
-
حدیث روز | حضرت فاطمہ زہرا (س) کی نظر میں ماں کا مقام
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں ماں کے مقام و مرتبہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا ؑحجاب کا بہترین نمونہ: مولانا مصطفی علی خاں
حوزہ/ اگر شہزادی فاطمہ (س) نہ ہوتیں تو نہ اسلام کامیاب ہوتا اور نہ ہی مسلمانوں کو عزت نصیب ہوتی لہذا آج ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ جہاں بھی وہ ہیں شہزادی ؐ کی عظمت سے دوسروں کو روشناس کرائیں۔
-
ایام فاطمیہ کردار سازی کے لیے بہترین موقع
حوزہ/ لوگ ایام فاطمیہ میں شادی کرتے ہیں، پارٹیاں کرتے ہیں، جشن میں شامل ہوتے ہیں و دیگر تقاریب کا انعقاد کرتے ہیں اور خوشیاں مناتے ہیں جبکہ ایسا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ اہل تشیع کو مصائب فاطمہ زہراؑ اور ایام فاطمیہ سے واقفیت کا فقدان ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) شریکہ کارِ رسالت ہیں: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا شریکہ کارِ رسالت ہیں۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ عالمِ بشریت کے ہادی اور رسول ہیں جس کا بڑا حصہ خواتین پر مشتمل ہے۔ زندگی کے کئی ایسے پہلو ہیں جن میں مرد حضرات خواتین کے لئے نمونہ عمل نہیں بن سکتے، لہذا اللہ تعالی نے ماں، بہن اور بیوی کی عاطفت کے خلا کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے ذریعہ پُر کر دیا۔
-
مدرسہ علمیہ حضرت صدیقہ فاطمہ (س) گرگان کی استاد:
حضرت فاطمہ زہرا (س) اول سے لے کر آخر تک تمام خواتینِ عالم کی سردار ہیں
حوزہ / مدرسہ علمیہ حضرت صدیقہ فاطمہ (س) گرگان کی استاد نے کہا: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا آغاز سے لے کر آخر تک تمام خواتینِ عالم کی سردار ہیں۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) ایک مثالی خواتین، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ ایام فاطمیہ کی مناسبت سے ہندوستان کی ریاست آندھراپردیش کے مختلف علاقے میں حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سیدشمع محمد رضوی نے علمی نشست اور مجالس کے سلسلے محبان فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا (س) ایک مثالی خواتین کے عنوان سے لوگوں کو متعارف کروایا۔
-
میں فاطمہ ہوں
حوزہ/ نام سے مسمی پہچانا جاتا ہے اور وہ وجود جو خارج میں ہے نام سے اسی کوسمجھا جاتا ہے، سوال یہ ہے کہ ایک نام ہی کافی ہے نو نام کیوں؟
-
حدیث روز | امر بالمعروف کا مقصد
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں امر بالمعروف کے مقصد کو بیان کیا ہے۔
-
حضرت زہرا (س) کی عظمت قرآن کی روشنی میں
حوزہ/ کسی بھی دینی و مذہبی شخصیت کی عظمت و اہمیت کو بیان کرنے کے لٸے ذاتی جذبات و عقیدت کا اظہار کرنا درست نہیں ہے۔دینی شخصیات کی عظمت و اہمیت کو بیان کرنے کا اصلی و علمی معیار و میزان قرآن و حدیث اور سیرت پیمبر اکرم ہے۔
-
دہلی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کے موقع پر سبیل زہرا کا اہتمام
حوزہ/ دختر پیغمبر اکرم (ص)حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت کے پر مسرت موقع پر لائف لائن ہاسپٹل اور آل انڈیا شیعہ کونسل کے زیر اہتمام لکشمی نگر میں سبیل اطعام کا انتظام کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں غریبوں اور ضرورتمندوں کو کھانا تقسیم کیا گیا۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) یگانۂ خلقت اور دو جہانوں کی خواتین کے لیے باعث فخر و مباہات ہیں
حوزہ/ شیعیانِ نائیجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے تحریکِ اسلامی نائیجیریا کی کارکن خواتین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے خدا اور اس کے رسول (ص) کے نزدیک حضرت صدیقۂ کبریٰ سلام اللہ علیہا کے مقام کی طرف اشارہ کیا اور کہا: حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی میلاد امت اسلامی کے لئے خیر و برکت کا باعث ہے۔
-
حضرت فاطمہ (س) کی نظر میں حجاب کی اہمیت اور اس کے اجتماعی آثار و نتائج
حوزہ/اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ خواتین کے لئے اسلامی لباس کا پہننا دین اسلام کی ضروریات میں سے ہے اور اس بارے میں متعدد آیات بھی موجود ہیں۔
-
حضرت زہرا (س) کی ایک اہم اخلاقی خصوصیت؛ پہلے ہمسایہ پھر گھر
حوزہ/اہل بیت (ع) ہمارے لئے نمونہ عمل اور اسوہ حسنہ ہیں. اہل بیت میں سے ایک حضرت زهرا سلام اللہ علیہا کی ذات ہے. ان کی زندگی کے مختلف پہلو تمام انسانوں کے لئے بالخصوص مسلمانوں اور ان کے چاہنے والوں کے لئے بہترین نمونہ ہیں۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کا مقام شیعہ و سنی علماء کی نظر میں
حوزہ/اسلام ایک مکمل ضابطه حیات ہے اور قیامت تک کے انسانوں کی ہدایت کا ذمہ دار ایک دین ہے اور انسانی رشد و ارتقاء کےلیے جگر گوشہ رسول اکرم ص ،شہزادی دو جہاں ،جناب فاطمہ زہرا س کو ایک نمونہ کامل کےطور پر پیش کرتاہے۔
-
ہدیۂ تبریک و تہنیت؛
فرش سے عرش تک جتنی بھی خوشبو پھیلی ہوئی ہے اس کا مرکز و محور فاطمہ زہرا(س)کی ذات مبارکہ ہے: مجمع علماء وواعظین پوروانچل ہندوستان
حوزہ/ مجمع علماء وواعظین پوروانچل ہندوستان کی جانب سے شہزادی کونین سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے پر مسرت خصوصی موقع پر ہم شہزادی عصمت و خاتون جنت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی خدمت با برکت میں پر خلوص نذرانۂ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مجد:
حضرت فاطمہ زہرا (س) ایثار اور قربانی کا بہترین نمونہ ہیں
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین مجد نے کہا: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت سے ہمیں درس ملتا ہے کہ انسان اپنے سے پہلے دوسروں کی فکر میں رہے۔ انہوں نے کہا: حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اپنی دعا میں بھی ہمیشہ دوسروں کو ترجیح دیتی تھیں۔
-
دفتر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے امام باڑہ سبطین آباد میں مجالس کا انعقاد:
حضرت فاطمہ زہرا (س) جزو رسالت اور خواتین کے لیے نمونۂ عمل ہیں، مولانا فریدالحسن تقوی
حوزہ/ مدیر جامعہ ناظمیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی بیؑ کے علاوہ پیغمبر اسلامؑ کبھی کسی کے احترام میں کھڑے نہیں ہوئے ۔جب بھی حضرت فاطمہ زہراؑ آپ کی خدمت میں تشریف لاتی تھیں ،آپؐ احترام میں کھڑے ہوجایا کرتے تھے ۔افسوس ایسی عظیم بی بی ؑ کے ساتھ مسلمانوں نے انتہائی ناروا سلوک کیاجس ظلم کی مثال تاریخ انسانیت میں نہیں ملتی ۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری اور ماتمی جلوس میں آیت اللہ بشیر حسین نجفی کی شرکت
حوزہ / نجف اشرف میں شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ بشیر حسین نجفی نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری حرم امیرالمومنین علیہ السلام میں پرسہ دینے کے لئے منعقدہ ماتمی جلوس میں شرکت کی ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) جامع کلِ کمالات ہیں، آیت اللہ سیدان
حوزہ/ حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے استاد نے کہا: حضرت زہرا سلام اللہ علیہا علم، سخاوت، جرأت و شجاعت تمام فضائل میں ایک جامع شخصیت ہیں۔
-
حجۃ الاسلام لطف اللہ زارع زاده نجفی:
مکتبِ فاطمیہ کی نمایاں اور اہم خصوصیات بصیرت اور آگہی ہے
حوزه/حوزه علمیہ سفیران ہدایت تبریز کے سربراہ نے کہا کہ بصیرت اور آگاہی حضرت صدیقہ کبری (س)کی سب سے اہم اور نمایاں خصوصیات میں سے ایک تھی۔