بدھ 14 مئی 2025 - 03:00
حدیث روز | ابدی خوشبختی کی شرط

حوزہ/ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا نے ایک روایت میں امیرالمؤمنين علیہ السلام سے محبت کی نعمت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "امالی صدوق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قالت فاطمة عليها السلام:

اِنَّ السَّعیدَ، کُلَّ السَّعید، حَقَّ السَّعید مَن أحَبَّ عَلِیاً فی حَیاتِه وَبَعدَ مَوتِه

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا نے فرمایا:

حقیقی خوشبخت وہ ہے جو امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام سے ان کی زندگی میں اور ان کی موت کے بعد محبت کرے۔

امالی صدوق، ص 182

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • عارف IR 08:31 - 2025/05/14
    سلام علیکم بعد از سلام حدیث بہت اچھا اور اسان ہے اس لیے روزانہ کے بنیاد پر ہم بھی استفادہ کرنا چاہتے ہے