حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن باطن کے ظاہر سے بہتر ثمرات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا نے ایک روایت میں امیرالمؤمنين علیہ السلام سے محبت کی نعمت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں سخت کوشش کرنے والے لوگوں کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔