حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
إِنَّمَا سُمِّيَتْ فَاطِمَةُ فَاطِمَةَ لِأَنَّ اَللَّهَ تَعَالَى فَطَمَ مَنْ أَحَبِّهَا مِنَ النار
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"فاطمہ" کا نام "فاطمہ" اس لیے رکھا گیا کیونکہ اللہ تعالی نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے چاہنے والوں کو آتش (جہنم) سے جدا (آزاد) کر دیا ہے۔
بحارالانوار، ج 43، ص 13