۲۵ آبان ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 15, 2024
News ID: 404280
12 نومبر 2024 - 03:00
حدیث روز

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خلوص نیت کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

عُرِفَ اللّهُ سُبحانَهُ بَفَسخِ العَزائِمِ، وحَلِّ العُقود، وكَشفِ الضُّرِّ وَالبَلِيَّةِ عَمَّن أَخلَصَ لَهُ النِّيَّةَ

امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

خداوند متعال ارادوں کے ٹوٹنے، سختیوں اور بلاؤں کے برطرف ہونے اور خلوص نیت کے ساتھ اس کی طرف متوجہ ہونے والے سے تکلیف اور آزمائش کو دور کر دینے سے پہچانا جاتا ہے۔

غررالحکم: ج 4، ص 357، ح 6315

تبصرہ ارسال

You are replying to: .