۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تین نصیحتیں بیان فرمائی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تصنیف غررالحکم و دررالکلم" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

جاهِد شَهوَتَكَ وَ غالِب غَضَبَكَ وَ خالِف سوءَ عادَتِكَ، تَزكُ نَفسُكَ، وَ يَكمُل عَقلُكَ وَ تَستَكمِلُ ثَوابَ رَبِّكَ

امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنی شہوت کامقابلہ کرو، اپنے غصے پر کنٹرول کرو اور اپنی بری عادتوں کی مخالفت کرو تاکہ تمہارا نفس پاکیزہ رہے، عقل کامل ہو اور تم اپنے پروردگارکی پاداش سے مکمل استفادہ کر سکو۔

تصنیف غررالحکم و دررالکلم ص 242، ح 4919

تبصرہ ارسال

You are replying to: .