۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں امام معصوم کے وجود کی برکت کے متعلق بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

لو أنّ الإمامَ رُفِعَ مِنَ الأرضِ ساعةً لَماجَتْ بأهْلِها كَما يَمُوجُ البَحْرُ بأهلِهِ

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

اگر زمین سے ایک لمحے کےلیے بھی امام کے وجود کو اٹھا لیاجائے تو زمین اپنے رہنے والوں کو اس طرح الٹ پلٹ دے گی جس طرح سمندر کی لہریں اپنے ساکنین کو پٹخ دیتی ہیں۔

الکافی ، ج1 ، ص179

تبصرہ ارسال

You are replying to: .