۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا اور آخرت کی وجہ تسمیہ کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "علل الشرایع" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

إنّما سُمِّيَتِ الدُّنيا دُنيا ؛ لأنّها أدنى مِن كلِّ شيءٍ و سُمِّيَت الآخِرةُ آخِرةً ؛ لأنّ فيها الجزاءَ و الثواب

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

دنیا کو دنیا اس لیے کہتے ہیں کیونکہ وہ ہر چیز سے پست تر ہے اور آخرت کو آخرت اس لیے کہتے ہیں کیونکہ (ہر کام کی) جزاء اور پاداش اس میں ہے۔

علل الشرائع : 1 / 2

تبصرہ ارسال

You are replying to: .