اتوار 18 فروری 2024 - 03:00
حدیث روز | حکام خبردار رہیں !!

حوزہ / امیرالمؤمنین امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں حکام کو نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين علیه السلام:

قُلوبُ الرَّعِيَّةِ خَزائِنُ راعيها فَما اَوْدَعَها مِنْ عَدْلٍ اَوْ جَوْرٍ وَجَدَهُ؛

امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:

لوگوں کے دل حاکم کا خزینہ ہوتے ہیں پس وہ عدالت اور ظلم میں سے جو بھی ان کے سپرد کرے گا اسی کو (بدلے میں) پائے گا۔

غررالحکم، ج 4، ص 521، ح 6825

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha