حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
إيَّاكَ وَ اَلاِبْتِهَاجَ بِالذَّنْبِ فَإِنَّ اَلاِبْتِهَاجَ بِهِ أَعْظَمُ مِنْ رُكُوبِهِ
امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:
جو بھی گناہ کیا ہے اس پر خوشی کا اظہار مت کرنا کیونکہ گناہ کرنے پر خوش ہونا، اس گناہ کے ارتکاب سے بھی بڑا (گناہ) ہے۔
بحارالانوار، ج 75، ص 159