ہفتہ 17 فروری 2024 - 03:00
حدیث روز | کیسے معلوم ہو کہ میرا عمل خالص ہے؟

حوزہ/ امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں عمل خالص کی خصوصیات بیان فرمائی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اَلْعَمَلُ الْخالِصُ الّذی لاتُریدُ اَنْ یَحْمَدَكَ عَلَیْهِ اَحَدٌ إلاَّ اللهَ عَزَّوَجَلَ

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

عمل خالص وہ عمل ہے کہ جس کے متعلق تم نہیں چاہتے کہ خدا کے سوا کوئی تمہاری تعریف و ستائش کرے۔

الکافی : 4/ 16 /2

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha