حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیه السلام:
ما مِن شَىءٍ تَراهُ عَيناكَ إلاّ و فيهِ مَوعِظَةٌ؛
امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:
کسی چیز کو تمہاری آنکھیں نہیں دیکھتیں مگر یہ کہ اس میں وعظ و نصیحت ہوتی ہے۔
بحارالانوار: ج78 ، ص 319