حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الإمام المهدی، صاحب العصر و الزّمان (علیه السلام و عجّل الله تعالى فرجه الشّریف):
إنّا غَيْرُ مُهْمِلينَ لِمُراعاتِكُمْ، وَ لا ناسينَ لِذِكْرِكُمْ، وَ لَوْلا ذلِك لَنَزَلَ بِكُمْ الْلَأواءُ وَاصْطَلَمَكُمْ الْأعْداءُ فـَاتـَّقـُوا اللّه َجَلَّ جـَلالُهُ.
امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجه الشریف نے فرمایا:
ہم تمہارے (حال) کی جانب توجہ سے کوتاہی نہیں کرتے اور تمہیں فراموش نہیں کرتے اگر ایسے نہ ہو تو مشکلات تمہیں گھیر لیتیں اور دشمن تمہیں نابود کر دیتے، پس تقویٰ الہی اختیار کرو۔
بحارالأنوار، ۵۳: ۱۷۵