۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 9, 2024
News ID: 396944
29 فروری 2024 - 03:00
حدیث روز

حوزہ /  امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حکام کے لیے ایک اہم نکتہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الغدیر"سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیرالمؤمنين عليه السلام:

مَنْ تَقَدَّمَ عَلَی قَوْمٍ وَ هُوَ یَرَی فِیهِمْ مَنْ هُوَ أَفْضَلَ فَقَدْ خَانَ اللهَ وَ رَسُولَهُ وَ المُؤمِنینَ

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو معاشرے میں اپنے آپ کو دوسروں پر مقدم قرار دے جبکہ اسے معلوم ہو کہ اس سے زیادہ لائق افراد بھی موجود ہیں تو یقینا اس نے خدا، رسول اور مؤمنین سے خیانت کی ہے۔

الغدیر/ ج 8/ ص 291

تبصرہ ارسال

You are replying to: .