۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں قرض الحسنہ کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحارالأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله و سلم:

اَلْفُ دِرْهَمٍ اُقْرِضُها مَرَّتَیْنِ اَحَبُّ اِلَیَّ مِنْ اَنْ اَتَصَدَّقَ بِها مَرَّةً

پیغمبـر اکـرم صلی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا:

میں اگر ہزار درہم دو بار قرض کے طور پر دوں تو یہ چیز مجھے ایک مرتبہ صدقہ کے طور پر دینے سے کہیں زیادہ پسند ہے۔

بحارالأنوار، ج ۱۰۳، ص ۱۳۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .