۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
کاشت نهال توسط رهبر انقلاب در روز درختکاری

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کے بہترین اور پاکیزہ کاموں کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اِزرَعُوا و اغرِسُوا وَاللّه‏ِ ما عَمِلَ النّاسُ عَمَلاً اَجَلَّ ولا أطيب منه

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

زراعت کرو اور درخت لگاؤ، خدا کی قسم لوگوں کے اس سے برتر اور پاکیزہ کام نہیں ہیں۔

بحار الانوار: ج 103 ، ص68

تبصرہ ارسال

You are replying to: .