زراعت
-
حدیث روز | انسانوں کے بہترین اور پاکیزہ کام
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کے بہترین اور پاکیزہ کاموں کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | انسانوں کا بہترین اور پاکیزہ ترین کام
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کے بہترین اور پاکیزہ ترین کام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
جموں و کشمیر کے زرعی شعبے میں اسرائیل کی سرمایہ گزاری،کشمیر کے لئے ایک نئے بحران کا آغاز: آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ آغا سید عابد حسین حسینی نے اسرائیل کا کشمیر میں زرعی میدان میں وارد عمل ہونے پر ردعمل دکھاتے ہوئے کہا: جموں و کشمیر کے زرعی شعبے میں اسرائیل کی سرمایہ گزاری پر دلچسپی کشمیر کے لئے ایک نئی بحران کا آغاز ہے۔
-
آج انقلاب اسلامی پہلے سے زیادہ مضبوط ہے: حجۃ الاسلام سید حسن ربانی
حوزہ/ وزارت زرعی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا: ہمیں یقین ہے کہ امام زمانہ کی دعاؤں سے اور شہیدوں کے خون کی برکت سے ہمارا انقلاب پہلے سے کہیں زیادہ قوت و طاقت کے ساتھ اپنی راہ پر گامزن رہے گا۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل لداخ شعبہ زراعت :
جامع مسجد کرگل میں عشرہ فجر کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد
حوزہ/ تمام انبیاء علیہم سلام اور ایمہ طاہرین علیہم السلام زراعت کے شعبہ سے وابستہ رہے ہیں اور لوگوں کو زراعت کی طرف راغب دلائی ہے۔اور اس کے لئے تاکید بھی کی ہے۔ ہمیں اپنے دوسرے شعبوں کے ساتھ ساتھ زراعت سے بھی منسلک رہنا لازمی ہے۔
-
یومِ کسان، زراعت معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، علامہ کرم علی حیدری
حوزہ/ افسوس کہ ہر دور میں کسان کا استحصال ہوتا رہا اور ہمیشہ وقت کی حکومتیں صرف دعوے اور وعدے کرتی رہیں، عملی طور پر زراعت کی ترقی اور کسان کی خوشحالی کے لئے کچھ نہ کیا۔