۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں مسلمان کی عزت و آبرو کی حفاظت کے متعلق ایک نکتہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

منْ كَفَّ عَنْ أَعْرَاضِ الْمُسْلِمِينَ أَقَالَ اللَّهُ تَعَالَى عَثْرَتَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

جو بھی مسلمانوں کی آبرو ریزی کرنے سے اجتناب کرے، تو خداوند متعال بھی قیامت کے دن اس کی لغزشوں سے درگزر فرمائے گا۔

بحار الانوار، ج 72، ص 256

تبصرہ ارسال

You are replying to: .