جمعہ 8 مارچ 2024 - 03:00
حدیث روز | بہترین نیکی

حوزہ/ امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں بہترین نیکی کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين علیه السلام:

أحسَنُ الإِحسانِ مُؤاساةُ الإِخوانِ

امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:

دینی بھائیوں سے مواسات اور ہمدردی سے پیش آنا بہترین نیکی ہے۔

غررالحکم: ج 2 ، ص 403،ح 3023

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha