جمعہ 13 دسمبر 2024 - 03:00
حدیث روز | روز مرہ زندگی کے لئے امیرالمؤمنين (ع) کی کار آمد نصیحت

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں روز مرہ زندگی کے لئے انتہائی کار آمد نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

أجمِلُوا في الخِطابِ تَسمَعُوا جَميلَ الجَوابِ

امير المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

خوبصورت بات کرو تاکہ خوبصورت جواب سنو۔

غررالحکم، حدیث 2568

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha