پیر 13 ستمبر 2021 - 02:50
حدیث روز | بہترین عبادت اور خوبصورت عادت

حوزہ / حضرت امام علی (علیہ السلام) نے ایک روایت میں بہترین عبادت اور خوبصورت ترین عادت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

تركُ الشَّهَواتِ أفضَلُ عِبادَةٍ، و أجمَلُ عادَةٍ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

شہوتوں کو ترک کر دینا بہترین عبادت اور خوبصورت ترین عادت ہے۔

غررالحکم، جلد 1، صفحه 304

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha