۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 372228
11 ستمبر 2021 - 01:38
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین علم کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

خَيرُ العُلومِ ما أصلَحَكَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

بہترین علم وہ ہے جو تمہاری اصلاح کرے۔

غررالحكم، ح ۴۹۶۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .