۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں غذا کو خوب چبا کر کھانے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

مَن أرادَ أن لايَضُرَّهُ طَعامٌ . . . وَلْيُجِدِ المَضغَ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

جو چاہتا ہے کہ غذا اسے نقصان نہ پہنچائے تو اسے چاہئے کہ غذا کو خوب چبا کر کھائے۔

بحارالأنوار، ج 24، ص 431

تبصرہ ارسال

You are replying to: .