بدھ 8 ستمبر 2021 - 04:39
حدیث روز | دوغلے شخص کے متعلق امام حسن عسکری (ع) کا بیان

حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں اہلبیت علیہم السلام کو یاد رکھنے کے دو  فوائد کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "گزیده تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العسکری علیہ السلام:

بِئسَ العَبدُ عَبدٌ يَكونُ ذاوَجهَينِ و ذالِسانَينِ؛

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

دوغلا اور دو زبان والا بندہ کتنا ہی برا آدمی ہے۔

کتاب؛ تحف العقول، ح۲۷۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha