بدھ 31 مارچ 2021 - 03:03
حدیث روز | ایسا شخص بخیل ہے

حوزه حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں بخیل شخص کی ایک صفت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیہ السلام:

اَلبَخيلُ مَن بَخِلَ بِالسَّلامِ

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

بخیل (کنجوس) وہ ہے جو سلام کرنے میں بخل سے کام لیتا ہے۔

گزيده تحف العقول، حدیث شماره : ۵۰۰۱۰۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha