حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
لا تَنْظُرُوا في عُيُوبِ النّاسِ كَالْأرْبابِ وَانْظُرُوا في عُيُوبِكُمْ كَهَيْئَةِ الْعَبـْدِ
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
دوسروں کے عیبوں کو آقا و ارباب کی نظروں سے نہیں بلکہ ایک منکسر المزاج فرد کی نظروں سے دیکھو۔
تحف العقول / 295
آپ کا تبصرہ