۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
News ID: 395866
11 جنوری 2024 - 05:00
حدیث روز

حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں کنجوس شخص کی علامت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "منتخب تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیه السلام:

اَلبَخيلُ مَن بَخِلَ بِالسَّلامِ؛

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا: بخیل وہ ہے جو سلام کرنے میں کنجوسی کرے۔

منتخب تحف العقول، ص 39

تبصرہ ارسال

You are replying to: .