جمعہ 18 جولائی 2025 - 03:00
حدیث روز | زمانے کے حالات سے آگاہی کی اہمیت

حوزہ / امام جعفرصادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خطاؤں سے بچنے کے لیے زمانے کی پہچان کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق عليه السلام:

اَلْعالِمُ بِزَمانِهِ لا تَهْجُمُ عَلَيْهِ اللَّوابِسُ.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنے زمانے کے حالات سے آگاہ ہو وہ خطاؤں کی یلغار سے محفوظ رہتا ہے۔

تحف العقول، ص 356

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha