۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام زین العابدین عليه السلام نے ایک روایت میں اعمال پر تقوا کے حیرت انگیز اثر کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

لا یقل عمل مع تقوی و کیف یقل یتقبل

حضرت امام سجاد علیه السلام نے فرمایا:

تقوا کے ہمراہ عمل کبھی کم نہیں ہوتا اور جو عمل مقبول بارگاہ خداوندی قرار پائے وہ کیسے کم ہو گا۔

تحف العقول، ص٣١٨

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Syed Razi Ghalib Mehdi PK 07:55 - 2023/09/14
    0 0
    بیشک