پیر 18 ستمبر 2023 - 08:55
حدیث روز | بہترین شعر کی خصوصیات

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں بہترین شعر کی خصوصیات بیان فرمائی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ روایت کتاب "مجمع البیان" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

رسول الله صلی الله عليه وآله - لما سئل عن الشعر:

ان المؤمن مجاهد بسيفه ولسانه، والذي نفسي بيده لكأنما ينضحونهم بالنبل

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جب شعر کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا:

مؤمن ہمیشہ شمشیر اور اپنی زبان سے جھاد کرتا ہے، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، شعراء (مؤمن) اپنے شعر کے ذریعے گویا دشمن پر تیر برساتے ہیں۔

مجمع البیان : 7/326

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha