حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
"ثمرة التفريط الندامة، وثمرة الحزم السلامة "
حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا :
کوتاہی کا نتیجہ شرمندگی اور احتیاط و دور اندیشی کا نتیجہ سلامتی ہے۔
نہج البلاغه، حکمت نمبر ١٨١