منگل 12 ستمبر 2023 - 13:00
حدیث روز | خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل

حوزہ / امیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مکارم الاخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین عليه السلام:

أحَبُّ الأعمالِ إلى اللّه ِ عزّ وَجلّ في الأرضِ الدُّعاءُ.

امیرالمؤمنین حضرت علی عليه السلام نے فرمایا:

خدا کے نزدیک زمین پر پسندیدہ ترین عمل دعا کرنا ہے۔

مکارم الاخلاق: ج ۲، ص ۹، ح ۱۹۸۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha