۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا عليه السلام:

"من فرج عن مؤمن فرج الله عن قلبه يوم القيامة"

حضرت امام رضا علیه السلام نے فرمایا:

اگر کوئی کسی مؤمن کی مشکل حل کرے اور اسے خوش کرے تو خداوند عالم بھی قیامت کے دن اس کے مشکل امور کی گرہ کھول دے گا۔

اصول کافی، ج 2، ص 200

تبصرہ ارسال

You are replying to: .