بدھ 27 نومبر 2024 - 03:00
حدیث روز | عزت مند بننے کا طریقہ

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عزت مند بننے کا طریقہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

إنْ شِئْتَ أَنْ تُكْرَمَ فَلِنْ وَ إِنْ شِئْتَ أَنْ تُهَانَ فاخشن

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اگر عزت مند بننا چاہتے ہو تو لوگوں سے نرمی اور مہربانی سے پیش آؤ اور اگر رسوا و خوار ہونا چاہتے ہو تو لوگوں سے بد اخلاقی سے پیش آؤ.

اصول کافی (باب العقل والجھل)، جلد 1، صفحہ 26

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha