۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے شیعوں کو نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

تَواصَلوا و تَبارُّوا و تَراحَموا و کُونُوا إخوَةً بَرَرَةً کَما أمَرَ کُمُ اللّه.

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

ایک دوسرے سے جڑے رہو، ایک دوسرے سے نیکی کرو اور مہربانی سے پیش آؤ جس طرح کہ خدا نے تم کو حکم دیا ہے کہ ایک دوسرے کے اچھے بھائی بن کر رہو۔

اصول کافی، جلد ۲، صفحه

تبصرہ ارسال

You are replying to: .