حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق عليه السلام:
مَا الْتَقى مُؤْمِنَانِ قَطُّ إِلَا كَانَ أَفْضَلُهُمَا أَشَدَّهُمَا حُبّاً لِأَخِيه
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جب دو مؤمن ایک دوسرے سے ملاقات کریں تو ان دونوں میں سب سے برتر وہی ہوگا جو اپنے مومن بھائی سے زیادہ محبت کرنے والا ہو۔
اصول کافی، ج 3، ص 330









آپ کا تبصرہ