جمعرات 1 جون 2023 - 05:18
حدیث روز | بہترین انسان

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین انسان کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

مَنْ عَمِلَ بِما افْتَرَضَ اللّه‏ُ عَلَيْهِ فَهُـوَ مِـنْ خَيْـرِ النـاسِ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

جو بھی واجبات خدا پر عمل کرے وہی بہترین انسان ہے۔

اصول كافى: ج ۳، ص ۱۲۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha